Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی انرولمنٹ/رجسٹریشن میں طالب علم کا اپنا شناختی کارڈ یا فارم ب نمبر درج کرنا لازمی قرار نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان اقدام | Chromebook کے لیے اہلیت اور پروفارما جمع کرانے کا طریقۂ کار انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2026 کے پیپر ری ٹولنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
News

Fake News Alert

اہم پیغام!

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی بورڈ امتحانات اور نتائج کے حوالے سے سوشل میڈیا (فیس بک پیجز، گروپس ،واٹسیپ وغیرہ) پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں جو کہ اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔ لہزا کسی بھی گمراہ کن خبر کو بغیر تحقیق کے آگے نہ پھیلائیں۔
ان جھوٹی خبروں کی وجہ سے ہمیں سینکڑوں پیغامات موصول ہو رہی ہیں اسلئے ہم ایک دفعہ پھرواضح کر رہے ہیں کہ فلحال نتائج کی تاریخ کےحوالے سے کو ئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کسی بھی فیصلہ کی صورت میں عوام کو نیچھے دیے گئے آفیشل زرائع سے آگاہ کر دیا جائے گا۔


ملاکنڈ بورڈ آفیشل ویب سائٹ

ملاکنڈ بورڈ آفیشل فیس بک

ملاکنڈ بورڈ آفیشل ٹوئٹر

ملاکنڈ بورڈ آفیشل یوٹوب چینل
منجانب ملاکنڈ بورڈ
Dated: 26-07-2022