Cheque/Bill Inquiry
تمام اساتذہ کرام صاحمان جنہون نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، Grade-V اور Grade-VIII کے امتحانات میں انسپکشن اور امتحانی ڈیوٹی انجام دی ہے، ان سے گزارش ہے کے نیچھے دیئے گئے فارم پر اپنا نام یا پوسٹنگ سکول کا نام درج کرکے چیک نمبر نوٹ کرنے کے بعد ملاکنڈ بورڈ کے کیشیئر آفس سے وصول کر لیں، شکریہ-