Skip to main content
0%

(UFM Apeal) یو ایف ایم اپیل

اس کیلئے طالب علم چیئرمین بورڈ کو رزلٹ کے 15 دن کے اندردرخواست کرسکتا ہے۔ اپیل کیلئے 1000 روپے فیس بینک میں جمع کریں اور چالان درخواست کیساتھ منسلک کریں۔