Skip to main content
0%

گریس مارکس - Grace Marks

گریس مارکس DMC وصول کرنے کیلئے اُمیدوار اصل سابقہ DMCکے بمعہ 500روپے کی بینک چالان بورڈ کے ون وینڈو سیکش (One Window Section)میں جمع کرے گا۔گریس مارکس کی سہولت اگلہ امتحان کے شروع ہونے سے پہلے حاصل کی جاسکتی ہے۔