Skip to main content
0%
انٹرمیڈیٹ(گیارویں اور بارویں) کے سالانہ اول امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان 21 ستمبر 2026 بروز پیر شام 4:00 بجےکیا جائے گا میٹرک سالانہ (اول) 2026 (10th & 9th)کے شوآپ پیپر کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے کلک کریں۔ میٹرک سالانہ (اول) 2026 (10th & 9th)کے پیپر ری ٹولنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔دیکھنے کے لیے کلک کریں۔ فریش گریجویٹس کے لیے اہم اطلاع برائے امتحانی ڈیوٹی گریجویٹ و پوسٹ گریجویٹ نگرانی عملہ کی رجسٹریشن فارم۔ میٹرک سالانہ دوم 2026(10th) جماعت کے پرایئویٹ طلباء کے لیے آن لائن داخلہ پورٹل کا آغاز ہو گیا ہے۔ میٹرک (SSC) 9th & 10th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ مائیگریشن / (NOC) کے لئے آن لائن اپلائی کا آغاز ہو گیا ہے
Online Migration Service

HSSC Migrtion to University

Submit an individual HSSC migration application and review the complete guidance before applying.

For assistance or inquiries about migration or your application, reach us on WhatsApp at 0345-4900490. Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM

New Application

Important Notice:
  1. Use this form if you are submitting an individual application (for yourself or a single student).
  2. If you are applying on behalf of an institution for multiple students, use the link below: Apply from Institution
Provide Previous Record (Malakand Board only)

example: 2021

Find the Registration no: on your DMC or eDMC i.e: 001-GHSCS-2019
Confirm provided info and enter required info
Provide the previous record of the Malakand Board student and click on "Load" button....

Application Tracking

  1. وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے 12ویں جماعت پاس کی ہے، کسی بھی جامعہ (یونیورسٹی) میں مائیگریشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
  2. اگر مطلوبہ جامعہ فہرست میں نہیں ہے تو درست نام یا ویب سائٹ واٹس ایپ نمبر 0345-4900490پر ارسال کریں۔
  3. سال 2025 کے علاوہ دیگر طلبہ و طالبات مائیگریشن کے لیے پہلے مائیگریشن فارم پُر کریں، اس کے بعد بورڈ کے مائیگریشن ونڈو پر تشریف لائیں۔
  1. اپنا آخری رول نمبر، امتحان اور سال فراہم کریں اور "لوڈ" بٹن پر کلک کریں۔
  2. ضروری خانے پُر کرنے کے بعد 'Apply' بٹن پر کلک کریں۔
  3. تمام معلومات کی تصدیق کریں اور "Confirm & Submit Application" پر کلک کریں۔
  4. اپنی آن لائن درخواست سے متعلق معلومات اور تصدیق حاصل کرنے کے لیے، براہ کرم ایک درست ای میل پتہ فراہم کریں۔ نوٹ کریں کہ موبائل نمبرز کے لیے ایس ایم ایس سروس اب دستیاب نہیں ہے۔
  5. درخواست جمع کرانے کے بعد جنریٹڈ بینک سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "Download/Print Slip" پر کلک کریں۔
اہم نوٹس: 1Bill Invoice/Voucher کے علاوہ کسی بھی انٹرنیٹ بینکنگ یا براہِ راست ٹرانسفر کے ذریعے جمع کی گئی فیس کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
فیس جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔
  1. 1Bill/1Linkکےذریعے:
    • اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے جمع شدہ فیس کی فوری تصدیق ہو جائے گی اور آپ کو فیس کی تصدیق کے لیے اگلے دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
    • کوئی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ایپ کھولیں، جیسے ایزی پیسہ، جازکیش یا موبائل بینکنگ (HBL، ABL، UBL، NBP، BOK، MCB) اور1Bill Invoice/Voucher سیکشن پر جائیں، انوائس/واؤچر نمبر درج کریں، اور اپنی فیس فوری طور پر ادا کریں۔ طریقہ کار کے لیے ویڈیو دیکھیں
    • فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کو لازمی ٹریک کریں اور یہ تصدیق کریں کہ Payment Status: Verified ہو گیا ہے۔ ٹریکنگ کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔Application Tracking Section
  2. قریبی HBL یا BOK،ABL بینک کےذریعے:
    • قریبی BOK, HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
    • آن لائن بینک سلپ کا استعمال کرتے ہوئے فیس جمع کرانے کے بعد۔ ہمیں اگلے دن صبح10:30 تک بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہوگا۔ فیس کی خود بخود تصدیق ہو جائے گی اور درخواست گزار کے ایمیل اڈریس پر ایمیل بھیج دیا جائے گا۔(نوٹ:جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جاتی ہے۔)
  1. درخواست جمع کرانے کے بعد Tracking/Invoice/Bank slip No: آپ کو فراہم کیا جائے گا۔ فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کا اسٹیٹس جاننے کے لیے Application Tracking Section میں اپنی درخواست کو ٹریک کرنے کے لیے یہ نمبر درج کریں۔