All schools/colleges Principals are requested to receive the original certificate of their institution
Last updated: 07-Oct-2023,
تمام سکول/کالجز پرنسپل حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ادارے کے اصل سرٹیفیکیٹ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سال2021 اور 2022 سرٹیفیکیٹ سیکشن سے وصول کرے۔ بصورت دیگر ان کو میٹرک سالانہ امتحان 2023 کی DMC's نہیں ملی گی۔ اپنے ہمراہ ادارے کا سٹامپ لانا نہ بھو لئے گا۔
منجانب انچارج سرٹیفیکیٹ سیکشن۔