SSC-A-2019 Retotalling Refund List
Last updated: 09-Sep-2020,
تمام طلباء جنہوں نے SSC-A-2019 میں ریٹوٹلنگ کیلئے درخواست دی تھی اور ان کے مارکس تبدیل ہو گئے تھے ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ان پرچوں میں جن میں مارکس تبدیل ہو گئے تھے ان پرچوں کی فیس وصولی کیشئر ملاکنڈ بورڈ کے آفس سے کی جائے۔ ریگولر طلباء کے نمایندے اپنے ساتھ پرنسپل کی اتھارٹی اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی ضرور لائیں۔
View List Here
View List Here