SSC Annual-I 2024 Fee Structure. Commencement and Schedule of submission of Online admission forms will be notified later on.
Last updated: 22-Dec-2023,
میٹرک سالانہ دوم 2024 فیس کا ڈھانچہ۔ آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کا آغاز اور شیڈول کے بارے میں بعد میں مطلع کیا جائے گا۔جن تعلیمی اداروں کے مالاکنڈ بورڈ کے آن لائن پورٹل اکاؤنٹس ہیں وہ طلباء کو آن لائن داخلہ دینے کے بعد فیس آن لائن جنریٹیڈ بینک سلپس پر جمع کرائیں گے۔
- تعلیمی ادارےآن لائن انرولنمنٹ ڈیش بورڈ پر "Installment Report/Chart" کے ذریعے فیس کی تصدیق کی حیثیت اور اکیڈمک سیکشن میں انرولمنٹ کی فہرست جمع کرانے کی حیثیت کو چیک کر سکتے ہیں۔ "No" میں کسی بھی حیثیت کی صورت میں اس انسٹالمنٹ میں طلباء کو آنے والے امتحان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انکوائری کی صورت میں اکیڈمک انرولمنٹ سیکشن سے رابطہ کریں۔