Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی انرولمنٹ/رجسٹریشن میں طالب علم کا اپنا شناختی کارڈ یا فارم ب نمبر درج کرنا لازمی قرار نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان اقدام | Chromebook کے لیے اہلیت اور پروفارما جمع کرانے کا طریقۂ کار انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2026 کے پیپر ری ٹولنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ضروری نوٹ:۔ 16 کلو میٹرکے اندر مائیگریشن سر ٹیفیکیٹ حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔بشرطیکہ درجہ ذیل شرائیط میں سے کوئی ایک پورا نہ ہو۔

۱) ا گرکمزور ما لی وسائل کی وجہ سے ما ئیگریشن حاصل کر نا مقصود ہو تو: i۔ جس پرائیویٹ تعلیمی ادارے کو طالب علم چھوڑنا چا ہتے ہواس کے سر براہ سے تصدیقی سر ٹیفیکیٹ جو اس امرکو واضح کر تا ہو کہ واقعی طالب علم کی مالی حا لت کمزور ہے۔اور ادارے کی فیس وغیرہ برداشت نہیں کر سکتا/ کر سکتی ہے۔ i i۔ جس سکول کو مائیگریشن کر نا مقصود ہو اور وہ بھی پرائیوئٹ ادارہ ہو تو اس کے سر براہ کو چاہیے کہ سٹوڈنٹ کو ایسا سر ٹیفیکیٹ جاری کرے جس میں یہ ذکر ہو کہ سٹوڈنٹ کی غربت کی وجہ سے انکا ادارہ سٹوڈنٹ سے کو ئی فیس وغیرہ وصول نہیں کر ے گا اور سٹوڈنٹ کو فری تعلیم دلائے گا۔ ۲) اگر علاقے کے أب و ہوا کے نا موافق ہو نے کی و جہ سے مائیگریشن کر نا مقصود ہوتو متعلقہ سرکاری ہسپتال کے میڈیکل سپر ئٹنڈنٹ سے تصدیقی سر ٹیفیکیٹ پیش کر نا لازمی ہے۔ ۳) اگر سکول کے نظم و ضبط کے خاطر دونوں اداروں کے سربراہان طا لب علم کے مائیگریشن کیلئے رضامندہو تو بھی مائیگریشن ہو سکتی ہے۔ مگر اس صورت میں دونوں سر بر ا ہان کی طرف سے واضح الفاظ میں مزکورہ سر ٹیفیکیٹ منسلک کر نا لا زمی ہے۔ ۴) والدین کی کسی ایک سکول، کالج، یا دفتر سے دوسری جگہ تبدیلی کی صورت میں اگرمائیگریشن کر نا مقصود ہو تو والدین کی ٹرانسفر أرڈر کاپی منسلک کر نا ضروری ہے۔ ۵) اگر والدین ادارے کے معیار تعلیم یا ماحول سے مطمئین نہیں ہوں تو دا خلے کے تین ماہ کے دوران مائیگریشن کروا سکتے ہیں۔ ۶) کو ئی ایسا مضمون جو طالب علم پڑ ھنے کا خواہشمند ہو مگر یہ سہو لت أس متعلقہ ادارے میں موجود نہ ہو تو أس ادارے کے سر براہ سے اس بارے میں تصدیقی سر ٹیفیکیٹ پیش کر نا لازمی ہے۔ ۷) اگر دونوں اداروں کے ما بین فا صلہ 16 کلو میٹر سے زیادہ ہوں اور مائیگریشن بوجہ فیملی شفٹنگ حاصل کرانا مقصود ہو تو اس امر کو واضح کرنے کیلئے سٹوڈنٹ بیان حلفی پیش کرے گا کہ فلاں جگہ سے فلاں جگہ کو رہائش تبدیل ہونے کی بناء پر مائیگریشن سر ٹیفیکیٹ کا حصول نا گزیر ہے۔