Skip to main content
0%

SSC Annual-I 2026 Roll Number Slips for Private Students

  • وہ طلبہ جنہوں نے پرایئوٹ داخلہ کیلئے اپلائی کی ہے وہ نیچے دیئے گئے فارم سے اپنے رولنمبر سلیپس ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
  • اسکول اور کالج کی انتظامیہ پورٹل سسٹم سے اپنے طلبہ کے رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
  • ریگولر طلبہ رولنمبر سلیپس کیلئے اپنے متعلقہ سکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
  • جن اداروں کو ابھی تک آن لائن پورٹل سسٹم کا اکاؤنٹ نہیں دیا گیا وہ میٹرک سیکشن ملاکنڈ بورڈ سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔
  • امتحانی مرکز اور مضامین کی درستگی کے لیے میٹرک کنڈکٹ سیکشن تشریف لایئں۔
  • اگر رولنمبر سلپ نہیں مل رہا تو میٹرک کنڈکٹ سکشن تشریف لائیں۔
برائے مہربانی داخلہ فارم کے مطابق نام اور والد کے نام کی صحیح سپیلنگ فراہم کریں۔ آپ نام اور والد کے نام کا کچھ حصہ بھی فراہم کرسکتے ہیں-