(Vowel Correction)سپیلنگ/ ہجے میں غلطی
اگر کسی امیدوار کے نام یا ولدیت کے سپیلنگ میں غلطی ہو وہ داخل خارج رجسٹر کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی کے ساتھ Character/Domicile سرٹیفیکیٹ کی فوٹو کاپیاں بطور Supporting Documents و مجوزہ فیس کے ساتھ دفتر میں جمع کرانا۔