درج ذیل پرایئویٹ طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے آپلائی کر سکتے ہیں۔
-
گیارویں جماعت (11th) کیلئے (Fresh)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2023 دسویں جماعت کا امتحان ملاکنڈ بورڈ سے پاس کر گئے تھے۔
-
گیارویں جماعت (11th) کیلئے ری آل (Re-all)۔
وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023, 2022 گیارویں جماعت میں ری آل (Re-all) رہ گئے تھے۔
-
بارویں جماعت (12th) کیلئے (Fresh)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2023 میں گیارویں جماعت کے امتحان میں پروموٹ ہو گئے تھے۔
-
بارویں جماعت (12th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
وہ پرایئویٹ طلباء جنہوں نے سال 2023 میں بارویں جماعت کا امتحان پاس کیا تھا۔
-
بارویں جماعت (12th) کیلئے کمپارٹ (Compart)۔
وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 بارویں جماعت میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) رہ گئے تھے۔
-
بارویں جماعت (12th) کیلئے ری آل (Re-all)۔
وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 بارویں جماعت میں ری آل (Re-all) رہ گئے تھے۔
-
ریگولر گیارویں اور بارویں جماعت کے طلباء آن لائن داخلہ کیلئے اپنے سکول سے رابطہ کریں۔ اسکول کیلئے پورٹل سسٹم میں سہولت موجود ہیں۔
-
جن طلبہ کا ریکارڈ آنلائن اڈمیشن میں دستیاب نہیں۔ وہ manual form کے ذریعے درخواست ملاکنڈ بورڈ بھیج سکتے ہیں۔ فارم ڈاونلوڈ کرنے کیلئے یہ لنکس کلک کریں۔
گیارویں جماعت کیلئے اڈمیشن فارم
بارویں جماعت کیلئے اڈمیشن فارم