Cancellation
رزلٹ کینسلیشن کیلئے ،کینسلیشن درخواست فارم بورڈ کے سیکرسی سیکشن میں سالانہ رزلٹ کے 10 دن کے اندر جمع کرانا ضروری ہے۔،کینسلیشن فارم بورڈ کے سیکرسی سیکشن سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ،کینسلیشن فارم کے ساتھ بینک میں جمع شدہ رقم کی اصل رسید، بیان حلفی،جس میں یہ اقرار کیا گیا ہوکہ اُمیدوار سابقہ رزلٹ کا دعوٰی نہیں کرے گا۔کینسلیشن فارم کے ساتھ 9th کلاس یا 1st Yearکی اصل DMC منسلک کرنا ضروری ہے۔ رزلٹ کینسل کرنے کی فیس 3000 روپے ہے۔