HSSC Admissions annual-I Instructions
Last updated: 21-Jan-2026,
- آپکے سکول کے وہ طلباء جو کسی دوسرے بورڈ سے گیارویں جماعت پاس کرکے آئے ہیں، ان کا داخلہ آن لائں نہیں ہو سکتا۔ ان کیلئے مینول فارم پر کریں اور گیارویں پاس ڈی -ایم-سی کے دو عدد فوٹو کاپیاں ساتھ لف کریں۔
- برائے مہربانی 11th اور 12thکے لیے کمپیوٹراز رسید پر "رزلٹ (Result PDF)"کے -/500 فیس صرف ایک بار جمع کریں۔ "رزلٹ (Result PDF) " فیس کی تصدیق کے بغیر Ext-2,6,7 form ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب نہیں ہوگی۔
- بارویں جماعت کے وہ طلبہ جو گیارویں جماعت کے مضامین میں امپرومنٹ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، یہ فارم مکمل کریں، امپرومنٹ فیس کی جمع شدہ بینک سلپ منسلک کریں اور انٹر سیکشن میں جمع کروائیں۔ اگر داخلہ تصدیق شدہ نہیں ہے تو مضامین شامل کر کے نئی بینک سلپ دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے۔
