SSC Annual-I 2025 Examinations Fee and Dates
Last updated: 21-Jan-2026,
- میٹرک سالانہ اول کا امتحان, مارچ 2026 سے شروع ہوگا۔امتحان اڈمیشن کیلئے تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن یہاں دیکھیں۔نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے انلائن داخلے شروع ہو چکے ہیں۔داخلہ کیلئے یہاں کلک کریں۔
- دسویں جماعت کے وہ طلبہ جو نویں جماعت کے مضامین میں امپرومنٹ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، یہ فارم مکمل کریں، امپرومنٹ فیس کی جمع شدہ بینک سلپ منسلک کریں اور میٹرک سیکشن میں جمع کروائیں۔ اگر داخلہ تصدیق شدہ نہیں ہے تو مضامین شامل کر کے نئی بینک سلپ دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے۔
