Online Admissions
Have a question, inquiry or feedback related to website? Please call 03439842610 or write an email to us at: [email protected]
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)
Application Tracking
ہدایات برائے آن لائن اڈمیشن
درج ذیل پرایئویٹ طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے آپلائی کر سکتے ہیں۔-
جماعت دہم (10th) کیلئے (Fresh)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2021 میں جماعت نہم کے امتحان میں پروموٹ ہو گئے تھے۔ -
جماعت دہم (10th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
وہ پرایئویٹ طلباء جنہوں نے سال 2021 میں جماعت دہم کا امتحان پاس کیا تھا۔ -
جماعت دہم (10th) کیلئے کمپارٹ (Compart)۔
وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2021 جماعت دہم میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) رہ گئے تھے۔ - پرائیویٹ کلاس نہم کے طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے اپلائی نہیں کر سکتے۔
-
گیارہویں جماعت (11th) کیلئے (Fresh)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2021 میں جماعت دہم کے امتحان پاس کر چکے ہیں۔ -
بارھویں جماعت (12th) کیلئے (Fresh)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2021 میں گیارہویں (11th) میں پروموٹ ہو گئے ہیں۔ -
بارھویں جماعت (12th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2021 میں بارھویں (12th) کا امتحان پاس کر چکے ہیں۔ -
بارھویں جماعت (12th) کیلئے کمپارٹ (Compart)۔
وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2021 بارھویں جماعت میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) ہو گئے تھے۔
اڈمیشن کرنے کا طریقہ۔
- وہ کلاس منتخب کریں جس کے لیے اپلائی کرنا ہے اور اپنا آخری رول نمبر، امتحان اور سال فراہم کریں اور "لوڈ" بٹن پر کلک کریں۔
- مطلوبہ فیلڈ پُر کریں، ضلع اور proposed امتحانی مرکز کا انتخاب کریں۔ صحیح postal address بھی فراہم کریں۔
- مضامین کا انتخاب کریں اور "Apply" پر کلک کریں
- تمام معلومات کی تصدیق کریں اور "Confirm & Submit Application" پر کلک کریں۔
- قریبی HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔ Manual bank slip پر جمع کرائی گئی فیس کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہوگی۔
- دوسری صورت میں قریب ترین HBL Konnect Agent shop پر جائیں اور BISE Malakand کو فیس ادا کرنے کے لیے Consumer/Invoice No: استعمال کریں۔ قریبی HBL Konnect Agent تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
- مقررہ فیس کی تصدیق کے بعد ٹریک اپلیکشن میں ٹریکنگ نمبر یا بینک سلپ نمبر درج کرے اور Track Application پر کلک کریں۔ اگلے پیج پے اڈمیشن فارم ڈاونلوڈ کریں اور ہدایات کے مطابق بورڈ میں جمع کریں۔