مقابلہ مضمون نویسی اور معنی خیزڈرائینگ خاکہ سازی
ملاکنڈبورڈ ہر سا ل پاکستان سا ئینس فاؤنڈیشن جو کہ ایک وفاقی ادارہ ہے کہ طرف سے مختلف موضوعات اور خاکہ جات پر مبنی در جہ بالامقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ہر ایک مقابلے میں فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پوزشن حاصل کرنے پر پاکستان سائینس فاؤنڈیشن اسلام أباد کی طرف سے نقد انعام ملتاہے۔