Name and Father Name Change: نام و ولدیت میں تصحیح
اگر امیدوار تصحیح کیلئے درخواست دیتاہے تو وہ سکول داخل خارج رجسٹر کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی اور پرنسپل کورنگ لیٹر یا EDO (سکولز) کا جاری کردہ سرٹیفیکیٹ جسکی بورڈ حکام تسلی حاصل کر لیں کہ سکول ریکارڈ یا EDO (سکولز) کا جاری کردہ سر ٹیفیکیٹ واقعی دفتری غلطی یا یعنی ریکارڈ سے نام کو دوسرے رجسٹر یا کاغذات میں منتقلی کراتے وقت کی گئی ہے۔ ساتھ ہی اصل اخبار کی کاپی کو آفس میں جمع کرائیں۔