NATIONAL TALENT SCHOLARSHIP (NTS)
ہر سال میٹرک سالانہ اور انٹر سالانہ امتحان کے بعد میٹرک لیول پر Overall Top 10 میل سٹوڈنٹس اور Overall Top 5 فی میل سٹوڈنٹس کو NTS ملتا ہے۔جبکہ انٹر لیول پر Overall Top 5 پری میڈیکل، پری انجنیرنگ ، Humanities گروپ اور ایک ٹاپر سائینس جنرل گروپ والے کو NTS ملتا ہے۔
اکیڈیمک سیکشن ساری لوازمات پوری ہونے کی صورت میںNTS پراسس کرتا ہے لیکن یاد رہے کہ کوئی بھی اہل سٹوڈنٹس بہ یک وقت ڈبل سکالرشپ نہیں لے سکتاہے۔