SUMMER CAMP
اکیڈیمک سیکشن ہر سال IBCCاورKPBCCکی ہدایت کی روشنی میں معیار پر پورا أترنے والے طلباء(صرف میل طلباء) کیلئے تفریحی اور معلوماتی پروگرام جوکہ SUMMER CAMP کے نام سے پکاراجاتا ہے، کا انعقاد کرتا ہے اور اس سلسلے میں اہل طلباء کو شرکت کیلئے بر وقت مطلع کیا جاتا ہے۔