Online Paper Retotalling for 9th/10th Annual-I 2023
Have a question, inquiry or feedback related to website? Please write an email to us at: [email protected]
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)
Application Tracking
ایک پیپر کی فیس 700 روپے ہیں اور آخری تاریخ 06-09-2023 ہے۔
ضروری ہدایات برائے آن لائن ریٹوٹلنگ
- براہ کرم نوٹ کریں کہ پیپر ریٹوٹلنگ کے لیے جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق خودکار نظام کے ذریعے کی جاتی ہے اس لیے صرف HBL/ABL بینک یا HBL Konnect کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔ ایزی پیسہ، جیز کیش، موبائل بینکنگ یا اور کیسی اور ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے جمع کرائی گئی فیس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
- HBL/ABL بینکوں میں فیس جمع کروانے کے لیے online generated bank slip استعمال کریں۔ Manual bank slip کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی۔
- فیس مقررہ تاریخ تک جمع نہ کرنے کی صورت میں اپلیکشن نا منظور تصور ہوگا۔
فارم بھرنے کا طریقہ
- سب سے پہلے اپنا رولنمبر ، تاریخ پیدائش اور انرولمنٹ نمبر درج کریں اور اپلائی کا بٹن کلک کریں۔
- ان پیپرز کا انتخاب کریں جن کیلئے آپ ریٹوٹیلنگ کی اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور Submit کا بٹن دبائیں۔ Confirm پر کلک کر کے درخواست مکمل کریں۔
- پورٹیبل موبائل نمبر (جو اصل نیٹ ورک سے دوسرے میں تبدیل ہوگیا ہو) اور شارٹ کوڈ میسج بلاک شدہ نمبر فراہم نہ کریں تاکہ ایس ایم ایس کی ترسیل کو یقینی بنایا جاسکے۔
- درخواست جمع کرانے کے بعد جنریٹڈ بینک سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "Download/Print Slip" پر کلک کریں۔
فیس جمع کرانے کا طریقہ
- قریبی HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
- فیس جمع کرنے کے بعد بینک رسید سٹوڈنٹ کاپی اپنے پاس محفوظ کر لیں۔ کسی بھی مسئلے کی صورت میں بینک رسید کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔ بنک سلپ بورڈ میں جمع کرنے کی ضرورت نہیں۔
- Online generated bank slip پر فیس جمع کرانے کی صورت میں آپ کو فیس کی تصدیق کے بارے میں 24 گھنٹوں میں ایس ایم ایس موصول ہوگا۔
-
دوسری صورت میں HBL Konnect کے ذریعے BISE Malakand کو فیس ادا کرنے کے لیے Consumer/Invoice No: استعمال کریں۔
قریبی HBL Konnect Agent تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اپلیکیشن کو ٹریک کرنے کا طریقہ
- درخواست جمع کرانے کے بعد Tracking/Invoice/Bank slip No: آپ کو فراہم کیا جائے گا۔ فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کا اسٹیٹس جاننے کے لیے Application Tracking Section میں اپنی درخواست کو ٹریک کرنے کے لیے یہ نمبر درج کریں۔
- اگر ٹریکنگ نمبر نوٹ نہیں کیا تو اپنا رولنمبر، انرولنمٹ نمبر اور تاریخ پیدائش کا اندراج دوبارہ کریں تو آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔