Online Apply for One Window Services
ہدایات
- براہ کرم تصدیق کریں کہ تمام معلومات درست ہیں
- برائے مہربانی تصدیق کریں کہ verified/duplicate documents کی واپسی کے لئے ڈاک کا پتہ درست ہے
- فارم ہزا کے ساتھ طالبعلم، بھائی یا والد کا شناختی کار ڈ کی فوٹو کاپی اور اصل بینک رسید لگانا لازمی ہے۔
- بینک میں طالب علم کے نام سے روپے جمع کرنا لازمی ہے۔
- پرنٹڈ فارم اور دیگر ڈاکومنٹس فارم پے درج ذیل پتہ پے ڈاکخانے کے ذریعے بیج دیں۔
- ای میل: [email protected]